Description
White cotton shalwar kameez brought to you by Mushroomiapparel is a simple but an elegant dress that can be put upon on any occasion as well as a daily outfit.
سفید کاٹن شلوار قمیض جو آپ کے لئے تیار کیا گیا ہے نرم، جاذب اور پائدار کاٹن سے
اس سادہ مگر باوقار لباس کو اپ کسی بھی موقع پر زیب تن کر سکتے ہیں۔اس کے ساتھ ہی ساتھ گرمی کے روز مرہ استعمال کے لباس میں مردوں کی بہترین پسند
اس شلوار سوٹ میں آپ پائیں گے
- بین کالر
- سادہ فرنٹ پٹی
- کف
- مٹالک بٹن
Note:
There will be a slight color difference due to light and screen resolution effect.
Reviews
There are no reviews yet.